زہے قسمت……

September 26, 2018

کسی حالت میں گھبراتے نہیں ہم

طبیعت لاکھ ہو وہمی ہماری

ہمیں خواری پہ بھی رکھتی ہے نازاں

زہے قسمت یہ خوش فہمی ہماری