اصرار……

October 03, 2018

کریں تاکید ہم بھی سادگی کی

ہمارے دل میں یہ آمادگی ہے

مگر اصرار کرنا سادگی پر

بجائے خود نہایت سادگی ہے