مختصر پُر اثر: ایمان کی نشانی

October 05, 2018

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

’’جب تمہیں نیکی کرکے خوشی محسوس ہو اور گناہ سرزدہوجانے پر ندامت ہو تو یہ تمہارے مومن ہونے کی نشانی ہے‘‘…(مسند احمد)