مولانا سمیع الحق……

November 04, 2018

ہماری کر رہا تھا آزمائش

دگرگوں حال پہلے ہی یہاں کا

کہ عقدہ آگیا پیشِ نظر آہ

سمیع الحق کے قتلِ ناگہاں کا