جگہ……

December 05, 2018

مسئلہ ہے جگہ کی تنگی کا

کس طرح بچّے بچّیاں پالیں

کھولیوں میں پڑے ہوئے ہیں جو لوگ

وہ کہاں جاکے مرغیاں پالیں