خطابت

December 26, 2012

جانتا ہو جو فن خطابت کا
کیوں نہ اُس کا نصیب اچھا ہو
بے زبانوں پہ لیڈری کے لئے
آدمی بس خطیب اچھا ہو