تسلّط……

February 26, 2019

افسوس غاصبانہ تسلّط گیا نہیں

آزادی و رہائی کا چرچا بڑا ہوا

دنیا پہنچ گئی ہے کہاں سے کہاں مگر

کشمیر جس جگہ تھا، وہیں ہے پڑا ہوا