گزارش…۔…

March 04, 2019

انڈیا سے یہی گزارش ہے

کچھ کرم اے مہاتما کیجے

جو بکھیڑا فساد کی جڑ ہے

اُس بکھیڑے کا خاتمہ کیجے