عالمی عدالت ……

July 19, 2019
 

فیصلہ عادلانہ آیا ہے

متن بھی خوب ہے عبارت بھی

ہم بھی نامطمئن نہیں اس سے

اور ناخوش نہیں ہے بھارت بھی