ٹورنٹو میرا دوسرا گھر، استاد نصرت فتح علی خان کی فیملی یہاں رہتی ہے: راحت فتح علی خان
راحت فتح علی خان نے ٹورنٹو کے اسکوشیا بینک ایرینا میں ہونے والے اپنے شو میں استاد نصرت فتح علی خان کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور اُن کی فیملی کے ساتھ اپنی یادوں کو تازہ کیا۔۔