Advertisement

کوئٹہ ،جمعیت ضلع کا اجلاس 12 ستمبر کو ہوگا

September 10, 2019
 

کوئٹہ (پ ر)جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد کے مطابق ضلعی امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق نے مجلس شوریٰ کا اجلاس 12 ستمبر جمعرات دس بجے جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ جبکہ 13ستمبرجمعہ کو تمام یونٹوں کا نمائندہ اجلاس 3 بجے ضلعی دفتر جناح روڈ میں طلب کیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں