Advertisement

چین :16 امریکی مصنوعات کی کیٹیگریز اضافی ٹیرف سےمستثنیٰ

September 11, 2019
 

چین نے امریکی مصنوعات کی16کیٹیگریز کواضافی ٹیرف سےمستثنیٰ قراردینےکااعلان کردیا ہے۔

چینی کسٹمزٹیرف کمیشن آف اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان کےمطابق امریکی مصنوعات کی 16کیٹیگریز پر اضافی ٹیرف سےمستثنیٰ ہونےکا اطلاق17ستمبرسےہوگا۔

کسٹمزٹیرف کمیشن نےدوفہرست جاری کی ہیں جس میں امریکی سی فوڈ مصنوعات اور اینٹی کینسرڈرگس شامل ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں