Advertisement

اقوام متحدہ کی قرار دادیں کشمیریوں کے مستقبل کا تعین کرینگی ، چینی سفیر

September 12, 2019
 

پشاور (نمائندہ جنگ) چین کے سفیر یا و جنگ نے کہا ہے کہ کشمیر پر بین الاقوامی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قراردادیں اپنی جگہ موجود ہیں جو کشمیر کے مستقبل کا تعین کریں گی ،سی پیک پر عملدرآمد میں سست روی کا تاثر غلط، پوری تیزی سے عمل ہو رہا ہے، انہوں نےسی پیک خطے کی معاشی واقتصادی ترقی کیلئے اہم منصوبہ قرار دیا، انہوں نے کراچی تک موٹر وے کو جلد مکمل کرنے کیلئے چین کے عزم کا اظہار کیا،انہوں نے طالبان امریکی امن معاہدے کے تعطل پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان پر ہر اس عمل کی تائید کی جائے گی جس سے امن و کثیر الجہتی سیاسی استحکام لایا جائے۔


مکمل خبر پڑھیں