باسکٹ بال فائنل آج ہوگا

اسپورٹس
October 10, 2019

کراچی (اسٹاف رپرٹر) یوم دفاع پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میجر محمد طفیل شہید الیون اور میجر راجہ عزیز بھٹی شہید الیون کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا ۔