Advertisement

سوتیلی بیٹی کو قتل کر نے کی ملزمہ اور شریک دو ملزمان کو عمر قید

October 10, 2019
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ا ینڈ سیشن جج ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ وسطی نے سوتیلی بیٹی کو قتل کر نے کے جرم میں ملوث ملزمہ اور اسکے سا تھ شریک دیگر دو ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ا ستغاثہ کے مطابق ملزمہ شگفتہ نے اپنی ملازمہ خانزادی اور اس کے بھائی کی ملی بھگت سے اپنی سوتیلی بیٹی کو قتل کیا ۔ملزمہ نے بیٹی کو سا تھیوں کی مد د سے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا۔ وقوعہ دوہزار اٹھارہ میں ایف بی ایریا بلاک 13میں پیش آیا تھا۔


مکمل خبر پڑھیں