امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کا فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر ایٹ کا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔
امریکا کی معروف خاتون اسکیٹر ایلیسا لیو ونٹر اولمپکسمیں ویمن فری اسکیٹنگ کا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈڑیشن(پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے اسلام آباد میں قائم ریجنل دفتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔
اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا نے مبینہ بٹ کوائن کیس میں ضمانت کو سچ کی فتح قرار دیا ہے۔
1972 میں قائم ہونے والا فرحانہ پرائمری اسکول آج بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہے، اسکول کی کلاسوں اور صحن میں گندہ پانی جمع ہے جبکہ طلبہ اور اساتذہ بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
سینیٹر لنزے نے کہا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو یہی کرتے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 40 ویں اور آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔
راہول چاہر نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں تصدیق کی کہ ان کی اہلیہ ایشانی جوہر سے طلاق ہو گئی ہے، جس سے ساڑھے تین سال سے زائد پر مشتمل شادی کا باضابطہ اختتام ہو گیا۔
ایک نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ورزش کے بعد دودھ پینا بڑھاپے میں ہڈیوں کو محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
کراچی کے علاقے موسٰی کالونی گلی نمبر 4 میں پولیس کے مطابق گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اکثر مقصد سے ہٹ کر دیگر مسئلوں میں الجھ جاتے ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ فخر زمان ضرورت پڑنے پر کھیلیں گے، بابراعظم کو پتا ہے ہمیں اُن سے کیا درکار ہے۔
امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر یکطرفہ ٹیرف نافذ کر کے وفاقی قانون کی خلاف ورزی کی۔
مجرمان کے گھر کی تلاشی میں بڑی مقدار میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور غیر قانونی مواد ملا جبکہ ابتدائی تحقیقات میں 33 متاثرہ بچوں کی شناخت ہوئی۔