سماں ……

October 18, 2019

جلوسوں میں ہم دیکھتے تھے عموماً

رضاکار جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں

مگر چشمِ بدور اب یہ سماں ہے

رضاکار ڈنڈے اٹھائے ہوئے ہیں