حضرت پیر مکی ؒکے829ویں عرس کی تقریبات کاآغاز

November 08, 2019
 

لاہور (وقائع نگار خصوصی )حضرت سید عزیز الدین الحسنی والحسینی المعروف حضرت پیر مکی ؒکے829ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امورپنجاب صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ نے چادر پوشی کی رسم سے کیا۔