موٹر سائیکل سوار کو تیز رفتاری مہنگی پڑگئی

November 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

موٹر سائیکل سوار کو تیز رفتاری مہنگی پڑگئی

روس میں ایک موٹرسائیکل سوار کو تیز رفتاری مہنگی پڑگئی ۔

موٹر سائیکل سوار انتہائی تیز رفتاری سے بائیک چلا تے ہوئے ٹرک کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران مخالف سمت سے آتے دوسرے ٹرک سے بری طرح ٹکرا گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ بائیک رائیڈر کے تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا جس میں نوجوان خوش قسمتی سے بالکل محفوظ رہا۔