کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں کھیلی جانے والی انٹر نیشنل بیڈ منٹن سیریز میں پاکستان کے مراد علی نے ٹاپ سیڈ کینیڈا کے بی آر سن کرتھ کو اور عامر سعید نے اپنے حریف کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
دریائے چناب میں چار روز پہلے پانی 10 ہزار کیوسک تھا جو 5 ہزار کیوسک رہ گیا ہے۔ چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج صفر رہ گیا۔
سرفرار بگٹی نے کہا کہ ہم ایک لمحے بھی آپ کے بندوق کے نظریے کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کے بجائے اپنے صوبے میں بیٹھنا چاہیے۔
اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ہاؤسنگ اسکیموں کی منظوری سے متعلقہ سافٹ ویئر تیار کر رہا ہے۔
انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بالی ووڈ فلم دھریندر میں پاکستان آنے والے بھارت کے خفیہ ایجنٹ یعنی رنویر سنگھ حقیقی زندگی میں پاکستانی نکلے۔
مشکل پہیلیاں اکثر اچھے خاصے ذہین لوگوں کا دماغ بھی گھما دیتی ہیں لیکن پھر بھی بہت سے لوگوں کو اُنہیں حل کرنے کی کوشش کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔
سائنس دانوں نے ایک درجن سے زائد کلینیکل آزمائشوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، جس میں 66 ہزار سے زائد شرکاء شامل تھے
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے ضلعی افسران سے تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سننے کی ہدایت کی ہے۔
بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک خاندانی دشمنی کے نتیجے میں 52 سالہ شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے گانے ’سچے لوکی‘ کے لیے بھارتی گلوکار تلویندر کے ساتھ اشتراک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کراچی کے علاقے لیاری سے رکن قومی اسمبلی نبیل احمد گبول نے پاکستان مخالف بھارتی متنازع فلم ’دھریندر‘ کو پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام سازش قرار دے دیا۔
عمران عباس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ معاملہ بھارت، پاکستان یا کسی ایک ملک کا نہیں، بلکہ سنیما کے خطرناک غلط استعمال کا ہے