Advertisement

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا

November 09, 2019
 

نیپئر(ایجنسیاں)انگلینڈ نے ڈیوڈ میلان اور اوئن مورگن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی 20میں 76رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2-2سے برابر کر دی، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ 241رنز بنائے، ڈیوڈ میلان اور اوئن مورگن نے 182رنز کی شراکت قائم کرکے تاریخ رقم کی۔نیوزی لینڈ پہاڑ جیسا ہدف حاصل نہ کر سکی اور پوری ٹیم 165رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔


مکمل خبر پڑھیں