Advertisement

گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک،گھر سےلاش ملی

November 09, 2019
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہراہ فیصل کے قریب اسٹار گیٹ سگنل کے سامنے تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 30سالہ سلمان موقع پر ہی دم توڑ گیا، نارتھ ناظم آباد عرفات ٹاؤن میں گھر سے 43سالہ رضوان کی لاش ملی، پولیس نے لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا ،ابتدائی معلومات کے مطابق زہریلی چیز کھانے سے ہلاکت ہوئی ۔


مکمل خبر پڑھیں