Advertisement

غلام سرورخان کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست

November 09, 2019
 

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)نواز شریف کی رہائی پر ڈیل کا دعویٰ کرنے والے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت 11نومبر کو وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کے ساتھ ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی سماعت کریں گے۔


مکمل خبر پڑھیں