چوتھی یوتھ لیڈر شپ کانفرنس11نومبر کو ہوگی

November 09, 2019
 

لاہور ( نیوز رپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یو ای ٹی(کے ایس کے کیمپس) کے زیر اہتمام چوتھی یوتھ لیڈر شپ کانفرنس 11 نومبربروز پیر کو ہوگی۔