عامرچھرا چیمبر کی پبلک سیکٹر یوٹیلیٹی پاور اینڈ گیس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین نامزد

December 07, 2019

کراچی (پ ر ) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر آغا شہاب احمد خان نے عامر چھرا کو کے سی سی آئی کی پبلک سیکٹر ، یوٹیلیٹی پاور اینڈ گیس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا وائس چیئرمین نامزد کردیا ہے ۔ عامر چھرا نے صدر کے سی سی آئی سمیت دیگر عہدیداروں کی جانب سے اپنی نامزدگی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔