انجمن نوجوانان پاکستان کے تحت جلسہ

December 08, 2019

کراچی(پ ر) انجمن نوجوانان پاکستان کے تحت جشن ولادت امام حسن عسکری ؑ کا جلسہ اتوار 8دسمبر کو بعد نمازظہرین دن ایک بجے مسجد و امام بارگاہ عابدیہ B-1ایریا لیاقت آباد میں ہوگا، مولانا عمران مہدی نقوی ،خصوصی خطاب کرینگے ۔