درگزر……

December 09, 2019

نرمی نہ لچک نہ درگزر ہے

اس طور سے بات کیا بڑھے گی

شدّت میں کمی نہیں ہوئی تو

یہ بیل منڈھے نہیں چڑھے گی