ون ویلنگ کرنے والے تین موٹرسائیکل سواروں کوگرفتارکرلیاگیا

December 16, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بحریہ ٹاؤن فیز8میں ون ویلنگ کرنے والے تین موٹرسائیکل سواروں کوگرفتارکرلیاگیا۔تھانہ روات کو پی ایچ پی کے اے ایس آئی نصیر الدین مغل نے بتایا کہ میں جاپان روڈ موجود تھاکہ ایک موٹر سوار وں شہریار ،شہیراحمد اورانواراحمدکوون ویلنگ کرتے ہوئے قابوکرلیا۔