فلم ’ٹینیٹ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز

December 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ فلم’ٹینیٹ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیزکردیا گیا ہے۔

فلم ٹینیٹ کی کہانی عالمی شہرت یافتہ جاسوسوں کی ٹیم کے نئے مشن کے گرد گھوم رہی ہے۔

فلم میں جان ڈیوڈ واشنگٹن، رابرٹ پیٹنسن، الزبتھ ڈیبیکی اور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیاسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 17 جولائی 2020 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔