حضرت ابودرداءؓ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی عظمت دل می بٹھاؤ، وہ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔(مسند احمد)
میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹرز کے خلوص کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یہ ترمیم فی الفور واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔
پولیس کے مطابق مغوی ایس ایچ او عابد کو ڈیوٹی میں کوتاہی پر برخاست کیا گیا تھا جو کہ تاحال برخاست ہے۔
احسن خان نے بچوں کی تربیت سے متعلق بھی قیمتی مشورے دیے
پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے کہا ہے کہ ترمیم کا ڈرافٹ ابھی ملا ہے، پڑھے بغیر اس پر بحث نہیں کی جاسکتی۔
اس شاندار معاہدے کے تحت مسک کو ٹیسلا کی مارکیٹ ویلیو $1.4 ٹریلین سے بڑھا کر $8.5 ٹریلین کرنی ہوگی
ریاست جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق جوناگڑھ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہوا تھا
انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں توسیعی پروگرام کے تحت 70 فیصد ہدف حاصل کیا گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے اپنے والدین کی طلاق اور طلاق کے بعد والدہ کو پیش آنے والے مسائل پر کھل کر بات کی۔
میوزیم کے ایک رضاکار نے غلطی سے یہ سمجھا کہ یہ فن پارہ گرد آلود ہے اور اس کی ٹوائلٹ پیپر سے صفائی کر دی
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر آج منسوخ کر دیا گیا۔
جمعہ کی شام دونوں کو سوہو کے دی کارنر اسٹور میں جاتے ہوئے دیکھا گیا
ڈی کاک کی شاندار اننگز جنوبی افریقہ کو بڑا ہدف دینے میں مدد نہ کرسکی، ابرار احمد نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا
رونالڈو تاریخ کے واحد فٹبالر بننے کے قریب ہیں جو 1000 کیریئر گولز کا ریکارڈ قائم کریں گے
وزیراعلیٰ نے کہا کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور دیا
اس کے علاوہ برسبین میں آسٹریلیا کو مالی نقصان کے ساتھ بھارت سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست ہوگئی۔