آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔کیا عورت کے سر کے بال ستر میں شامل ہیں کہ ان بالوں سے اس کے بھائی۔باپ کا بھی پردہ ہو؟
جواب:۔عورت کے بال ستر میں شامل ہیں، مگر محارم سے بالوں کا پردہ نہیں ہے۔
فلوریڈا کے گورنر نے HB 1471, قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین بشمول شریعہ قانون جو کہ آئینی حقوق کے منافی ہوں ان پر پابندی ہوگی۔
ٹرمپ نے کہا کہ خدا اچھا ہے اور چاہتا ہے لوگوں کا خیال رکھا جائے، خدا کو یہ سب پسند نہیں جو ہورہا ہے، مجھے بھی یہ پسند نہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر سے ایک کروڑ بیس لاکھ افراد نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف لڑنے کیلیے خود کو رجسٹرڈ کرالیا ہے۔
حکام کے مطابق مقررین اور علما رات 8 بجے سے اس سانحہ کو بیان کریں گے جبکہ مساجد اور مقدس روضوں پر قرآن حکیم کی تلاوت کی جائے گی۔
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا کہ ایران نے امریکی شرائط مانی تو سیزفائر ہوگا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرق میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی جبکہ سرحدی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔
تل ابیب میں اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرسکے۔
اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایران کا جواب پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران سے شیئر کیا اور تجویز دی کہ فوری عارضی جنگ بندی کی جائے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اسرائیل کو مضبوط اور قریبی اتحادی سمجھتے ہیں، اسرائیل امریکا کے ساتھ شانہ بشانہ جنگ لڑ رہا ہے۔
مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سولر شعبے میں مسابقت اور سرمایہ کاری میں رکاوٹوں کی نشاندہی کردی۔
شیخوپورہ میں حافظ آباد روڈ پر چک شاہ پور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں جنذیالہ شیر خان کا رہائشی زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اُس کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔