پانی بیچنا…!

March 13, 2020

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔میرا پانی سپلائی کا کام ہے، میں بڑا ٹینکر خرید کر اپنے پلاٹ کی ٹنکی میں اس کا پانی ڈلوا کر پھر پانی کو چھوٹی گاڑی کے ذریعے محلے کے گھر اور گودام وغیرہ میں فروخت کرتا ہوں، کیا یہ کاروبار شرعی طور پر جائز ہے ؟

جواب:۔ جائز ہے ۔