ڈاکٹرز ومیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین، ایفل ٹاور روشن

March 24, 2020


کورونا وائرس کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ڈاکٹرز ومیڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس کے دارالحکومت پیرس کا مشہور ایفل ٹاور روشنی سے جگمگا اُٹھا۔

واضح رہے کورونا وائرس سے 195ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 16ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 3لاکھ سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

1لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔