گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ورچوئل تدریس کاآغاز

March 26, 2020

لاہور(خبر نگار)کورونا وائرس کے پیش نظر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے تمام تعلیمی شعبوں نے طلباء کے لئے ورچوئل تدریس کا تیزی سے آغاز کر دیا۔