کرونا کی موجودہ صورتحال دنیا کیلئے لمحہ فکریہ ہے، شاہد محمود انصاری

March 26, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) شعور ترقیاتی تنظیم کے صدر شاہد محمود انصاری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے موجودہ صورتحال پوری دنیا کےلئے لمحہ فکریہ ہے آج انسانیت کو اپنی بقاءکے لیے بہت بڑا چیلنج درپیش ہے۔ ایسی صورتحال میں اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ استغفار کرکے ہم اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ۔