قازقستان میں تیز ہواؤں کے جھکڑ

March 26, 2020


قازقستان میں تیز ہواؤں کے جھکڑ نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا ۔

قازقستان کے دیگر شہروں میں طوفانی ہواؤں کے باعث کئی عمارتوں کی چھتیں اُڑ گئیں جبکہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

تیز ہواؤں کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔