گوادر(نامہ نگار)مکران کوسٹل ہائی وے پسنی زیروپوائنٹ کے قریبا یک کمپنی کا مزدور اللہ وسایا ولدملک منظورروڈ رولر کے نیچے آکرہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مقامی افراد نے نہر میں گرنے والی وین سے 2 زخمی بچوں کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کیا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے
یہ تحقیق یونیورسٹی کے اسکول آف مکینیکل اینڈ ایرو اسپیس انجینئرنگ میں کی گئی۔
حکام کے مطابق یہ بیماری سائیکلوسپورا کائیٹانینسس Cyclospora cayetanensis نامی خوردبینی طفیلیے سے ہوتی ہے
پولیس حکام کے مطابق اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کا پہلا دستہ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا
عمران عباس نے بتایا کہ میرا کوئی نیا ڈرامہ نشر ہونے والا نہیں کیونکہ میں نے حالیہ عرصے میں کسی بھی پراجیکٹ پر دستخط نہیں کیے۔
دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار واٹر ٹینکر میں ڈرائیور اور کلینر پھنس گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللّٰہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، یا یہ بناوٹی آنسو بھی ہو سکتے ہیں۔