• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: لائنز ایریا میں لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ یکم جولائی کو پیش آیا تھا، لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

دوسری جانب پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے، لڑکی اسپتال میں زیرِ علاج تھی آج ہی ڈسچارج کیا ہے۔

ڈاکٹر سمعیہ نے کہا ہے کہ لڑکی اور ملزم کے نمونے ڈی این اے کے لیے بھیج دیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید