• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلیل خان مردانزئی نے ہمیشہ پشتون قوم کے حقوق کیلئے جدوجہد کی‘آفتاب شیرپائو

کوئٹہ(پ ر)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمدخان شیرپائو نے پارٹی کے وائس چیئرمین جلیل خان مردانزئی کی المناک وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک نظریاتی کارکن اور بے لوث ورکر تھے ان کیمحکوم پشتون قوم کے حقوق ،جمہوریت کی بقا اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد سنہرے الفاظ میں لکھ دی جائےگی وہ ایک متحرک سیاسی ورکر تھے انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر قومی مفادات کو ترجیح دی ۔
تازہ ترین