کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک میں پہلی بار کرکٹ کو چھوڑ کر مختلف کھیلوں کے قومی کوچز نے اپنی تنظیم رائٹس آف پاکستان اسپورٹس کوچز فورم قائم کر لی ہے جن کا مطالبہ ہے کہ میڈلسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کی بھی پزیرائی کی جائے۔
پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی و مغربی پائپ لائنز پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی۔
ماہ نور صفدر اور اذان جبار کے نکاح کی تقریب آج جاتی امرا میں ہوگی۔
اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی نئی قیمت 324 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر نے پارلیمنٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کی، صوبوں سے متعلق معاملے پر بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہو گی
پولیس کے مطابق ملزمان منشیات اور رقم کی ترسیل کے لیے ’ٹپالی‘ کا کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے اور روزانہ 4 سے 5 لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرتے تھے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے نفاذ میں تمام سیاسی جماعتیں شامل تھیں اور آئین کے مطابق جی ایس ٹی پر صوبوں کا حق ہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی اور آئی آر جی سی کے کمانڈر احمد واحدی نے ملاقات کی۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کا بحران اور سعودی عرب پر حملے کے خدشات سب کچھ بخوبی حل ہو جائیں گے۔
متاثرہ خاتون کی درخواست کے باوجود 7 دن بعد مقدمہ درج کیا گیا تاہم ملزم پولیس اہلکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
نئی دہلی میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملائیشیا کے صدر سے ملاقات ہوئی۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں بلکہ مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے۔
اداکارہ کے ممبئی کے گھر، جہاں ان کے والدین رہائش پذیر ہیں، سے مبینہ طور پر زیورات چوری کے الزام میں ایک گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق بیوی اور 3 کمسن بچوں کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم دریائی پٹی کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کرکے 6 ماہ میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
یو ایس اوپن کے سیمی فائنل راؤنڈ سے جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن نے گرینڈ سلیم کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جو کل کھیلا جائے گا۔