بھارت: جہیز معاملے پر خاتون کی موت، سابق جج ساس گرفتار
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے گربیلہ سنگھ کو گرفتار کرنے سے قبل تقریباً 20 اہم سوالات پر تفصیلی پوچھ گچھ کی، خاتون کی موت کے کیس میں جس میں جہیز، ہراسانی، شواہد میں ردوبدل اور حمل ضائع کروانے کے دباؤ جیسے سنگین الزامات شامل ہیں۔