یوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرِ خارجہ اینڈری سیبیہا کا کہنا ہے کہ ایران میں حالیہ کشیدگی کی ذمہ دار ایران کی موجودہ قیادت ہے۔
یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کی بنیادی وجہ ایرانی حکومت کا تشدد اور استثنیٰ ہے۔
یوکرینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایران میں سیاسی تبدیلی کی حمایت جاری رکھے گا۔