آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب بھی بند ہو جائے تو عالمی تجارت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟
اگر آبنائے ہرمز غیر فعال رہے اور اس کے ساتھ ساتھ اہم سمندری گزرگاہ باب المندب بھی بند کر دی جائے، تو دنیا کی توانائی کی ترسیل کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ اور ایشیا سے یورپ جانے والی برآمدات کا بڑا حصہ متاثر ہو سکتا ہے۔