کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک اور دستانے تقسیم

May 29, 2020

پشاور (نیوز ڈیسک)کیفس فائونڈیشن کے عہدیداروںاقبال بھٹی ‘ رومیل اقبال ‘شیراز بھٹی ‘حکیم وارث اور ڈاکٹر مختار گلزار نے گزشتہ روز صدر بازار کے چوراہوںسے گزرنے والے 500 خواتین و حضرات اور بچوںمیںکورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک اور دستانے تقسیم کئے۔اس موقع پر مخیر حضرات سے اپیل کی گئی کہ وہ آگے بڑھ کر ان کی مدد کریں۔