انگلش کرکٹرز بھی نسلی تعصب کیخلاف مہم میں شامل

July 03, 2020

کراچی(سٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم بھی سیاہ فام افراد سے نسلی تعصب کیخلاف مہم کا حصہ بنے گی ۔ انگلینڈ کے کھلاڑی بھی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں’’بلیک لائیوز میٹرز‘‘ کا لوگولگائیں گے۔