صدر ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو لیکچر

July 04, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی آن لائن ٹریننگ کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو لیکچر بھی دیا اور کہا کہ وہ کوچنگ اسٹاف کی ہدایت پر عمل کر کے ہی اپنی صلاحیتوں کو منواسکتے ہیں۔