انگلش کرکٹر کرن کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

July 04, 2020

لندن (جنگ نیوز) انگلش کرکٹر آل راؤنڈر سیم کرن کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ۔سیم کرن دو روز بعد ٹیم پریکٹس کو جوائن کریں گے جب کہ انگلش کرکٹرز کے اتوار کو کووڈ ٹیسٹ ہوں گے۔