کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی آئی سی سی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔وہ ششانک منوہر کی جگہ لیں گے ۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے نجی میڈیکل کالج کی طالبہ کی درخواست پر حکم جاری کیا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں 4 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ظہرانے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے طنزیہ اور متنازع بیان دے دیا، جس کے بعد یہ معاملہ خبروں میں آ گیا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کے علاوہ میٹر فکسڈ چارجز کے اضافی بل بھیجے جا رہے ہیں
برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ سے پیدا ہونے والے تیل کے عالمی بحران کے’انتہائی تکلیف دہ نتائج‘ کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں نے اسرائیل کے نئے سزائے موت کے قانون کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہوئے مکمل ہڑتال کی ہے، فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت فتح کی اپیل پر دکانیں، تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے دشمن ہار رہے ہیں اور امریکا جیت رہا ہے اور اب پہلے سے کہیں زیادہ بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے۔
فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔
برطانیہ کے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پیدا ہونے والے عالمی توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے 35 ممالک کا اہم اجلاس طلب کیا جا رہا ہے تاہم اُنہوں نے خبردار کیا کہ اس اہم بحری راستے کو دوبارہ کھولنا آسان نہیں ہوگا۔
امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کی مارکیٹس کو 120 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت نے متعلقہ ادارے اور بلدیاتی اداروں کے افسران کو ہائی الرٹ رکھا ہے۔
انتھونی البانیز نے کہا کہ واضح نہیں کہ اب اس جنگ کا آخری مرحلہ کیسا ہو گا اور جنگ میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے۔
ندا یاسر نے حال ہی میں پودوں اور باغبانی سے متعلق ایک خصوصی پروگرام کی میزبانی کی
ایران کے وزیرِ ثقافت رضا صالح امیری نے ایرانی تاریخی مقامات پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو ناقابلِ تلافی زخم قرار دے دیا۔