• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

امریکا نے اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ کے 40 ہزار بم دینے کی منظوری دے دی۔

رپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے مشہور ناقد ٹکر کارلسن نے نیشنل پبلک ریڈیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بم بھی بطور تحفہ دیے جا رہے ہیں کیوں کہ ان کے لیے رقم بھی امریکا کی استعمال ہو گی جس کی منظوری امریکی کانگریس نے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے 4 ارکان جو یہ تحفہ دینے میں پیش پیش ہیں وہ اسرائیلی لابی کا چندہ حاصل کرنے والوں میں ٹاپ پر ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید