سنگاپور: گرا ہوا آم اٹھانے پر 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کی وارننگ
سنگاپور میں مقیم بھارتی خاتون نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری زمین پر موجود درخت سے گرا ہوا آم اٹھانے پر بھی 5000 سنگاپوری ڈالر یعنی پاکستانی تقریباً 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔